0%
0%
0%
0%
0%
ایزی پریز ایک فائن سٹارچ پراڈکٹ ھے، جو خاص طور پر کاٹن اور لان کے کپڑوں کو فوری کلف سٹارچ اور استری کے لیے تیار گئی ھے۔ یہ ایک بائیوڈیگرڈایبل فارمولا ھے، جو استری کے عمل کو انتہائی آسان، تیز اور موثر بناتا ھے، کریزز کو ختم کر کے کپڑوں کو منٹوں میں کرسپی (Crispy) شاندار اور خوشنما بناتا ھے۔ اب آپ کو روایتی واشنگ کے طریقے سے کپڑوں کو کلف سٹارچ کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ EasyPrez سے صرف 05 منٹ میں کپڑوں کو گھر پر بآسانی کلف سٹارچ اور استری کر سکتے ہیں۔ کیا اس میں کلف شامل ھوتی ھے؟ جی ہاں اس میں کلف شامل ھے۔ لہذا کپڑوں کو کلف/ مائع لگانے کی ضرورت نہیں ھے۔ کیا یہ کپڑوں کے لئے محفوظ ھے۔؟ جی ہاں۔ یہ ایک بائیوڈیگرڈایبل فارمولا ھے، لہذا کپڑوں کے لئے بلکل محفوظ ھے۔
Verification
Original store product
100% trusted shop